Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi offers fatiha and expressed solidarity with the Flash Flood affected family during his visit to district Mansehra.

odd
Date

BALAKOT/MANSEHRA: AUGUST 16, 2025:

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ضلع مانسہرہ میں طوفانی بارشوں کے باعث ہونے والے نقصان اور بیسیاں کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں جاں بحق معصوم بچوں اسد اور حمزہ کی فاتحہ خوانی کے لیئے انکی رہائش گاہ گئے انہوں نے غمزدہ والدین سے تعزیت کی اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا مغفرت کی۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔