NEWS

Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi along with Consul General's of USA, Iran and Afghanistan cutting a cake on the 77th Independence Day of Pakistan at Governor House.

August 14, 2024 • Written by Press Secretary • 2 min read
Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi along with Consul General's of USA, Iran and Afghanistan cutting a cake on the 77th Independence Day of Pakistan at Governor House.

پشاور: 14 اگست2024

گورنر ہاؤس پشاور میں بدھ کی صبح یوم آزادی کی مناسبت سے پروقار پرچم کشائی کی تقریب میں  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امریکہ کے قونصل جنرل شانتے مور، ایران کے قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ اور افغانستان کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر کے ہمراہ ملک کی 77ویں یوم آزادی کا کیک کاٹا۔
اس موقع پر معزز قونصل جنرلز نے اپنی جانب اور اپنے اپنے ممالک کے عوام کیجانب سے گورنر خیبرپختونخوا اور صوبہ کے عوام کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کی۔#