Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi is called on by Accountant General Khyber Pakhtunkhwa Mr. Naseeruddin Sarwar at Governor House on Thursday.

Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi is called on by Accountant General Khyber Pakhtunkhwa Mr. Naseeruddin Sarwar at Governor House on Thursday.
Date

پشاور، 22 اگست 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا نصیرالدین سرور نے جمعرات کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ملاقات میں اکاؤنٹنٹ جنرل نے گورنر کو ادارہ کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔

ملاقات میں صوبہ کے مالی امور، پبلک فنڈز کے درست و شفاف استعمال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا اورپبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں سمیت صوبائی اداروں کے آڈٹ نظام سے متعلق امور بھی زیر بحث رہے۔

گورنر فیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ صوبہ میں گڈ گورننس کیلئے فنڈز کا شفاف استعمال یقینی بنانا ہو گا،صوبہ کے اقتصادی امور میں شفافیت سے متعلق اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔