Date
ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر داخلہ کی ملاقات میں ضم شدہ اضلاع کے مسائل پر بھی گفتگو ہوئی ، ملاقات میں ڈیرہ اسماعیل خان ، بنوں ، کرم اور صوبہ کے دیگر اضلاع میں امن و امان کی تشویش ناک صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔