Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi called on by representative delegation led by Khalid Khan Achar, divisional general secretary PPP Peshawar.

PPP
Date

June 5, 2025,

اسلام آباد 
پاکستان پیپلز پارٹی پشاور کے ضلعی جنرل سیکرٹری خالد خان اچڑ کی قیادت میں ایک وفد  نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ، ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، گورنر خیبرپختونخوا نے 26 مئی کو صوبہ بچاؤ مہم کے پرامن احتجاج کی کامیابی اور اس پر صوبائی حکومت کی بوکھلاہٹ پر پارٹی کارکنوں کو  خراج تحسین پیش کیا ۔