Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi called on by Former MNA Usman Khan Tarakai and others at Governor House PESHAWAR.

bULAND
Date

PESHAWAR: JUNE 18, 2025.

سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئ اور بلند خان ترکئ نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائ جنرل سیکرٹری شجاع خانزادہ المعروف شازی خان بھی اس موقع پر موجود تھے ، ملاقات میں صوابی میں نئے فیڈرز کے افتتاح کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی گئی عثمان خان ترکئ نے پرمولی کے لیے نئے فیڈر کی منظوری پر گورنر کا شکریہ ادا کیا بلند خان ترکئ نے گورنر سے متھرا اور باچائی کے لیے نئے فیڈر کی درخوست کی جس پر گورنر  نے متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے اس پر جلد سے جلد کام شروع کرنے کے احکامات جاری کیے انہوں نے کہا کہ ان شاءاللہ جلد ہی ان فیڈرز کا افتتاح کیا جائے گا