
Date
PESHAWAR: JUNE 25, 2025.
پشاور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت پیپلز پارٹی کے راہنماء ناظم ملک حمایت کے فرزند ملک اسامہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کے لیئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی مرحوم کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ، معروف سماجی سیاسی شخصیت عمر خطاب ، پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابرار سعید سواتی ، ڈویژنل صدر مصباح الدین خان بھی انکے ہمراہ تھے