
Date
PESHAWAR: SEPTEMBER 1st 2025:
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کراچی کے سیکریٹری اطلاعات و ترجمان کونسل اکرم خان سواتی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ، ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کو فوری امداد کی فراہمی میں ہلال احمر کوشاں ہے جبکہ مستقبل میں متاثرین کی بحالی کے منصوبوں پر بھی کام کیا جارہا ہے ،پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کے راہنماء جنید خان بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے