
Date
ISLAMABAD: SEP 30, 2025:
وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ
جنید انور چوہدری کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی انکی رہائش گاہ گئے ، رکن قومی اسمبلی نور عالم خان ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن اور دیگر راہنماء بھی انکے ہمراہ تھے ، اس موقع پر گورنر نے مرحومہ کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی