Date
نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل بھی اس موقع پر موجود تھے
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ سے ملاقات
گورنر اور نگران صوبائی وزیر اطلاعات نے ایرانی قونصل جنرل سے ایران کے شہر کرمان میں دھماکوں میں ہونیوالی شہادتوں پر اظہار تعزیت کیا
گورنر نے دھماکوں میں سینکڑوں شہادتوں پر اپنی اور خیبرپختونخوا کے عوام کیجانب سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
گورنر نے ایران دھماکوں کے شہداء کی درجات بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی
ایران دھماکوں میں سینکڑوں شہادتوں پر ایران حکومت و ایرانی عوام سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، حاجی غلام علی
واقعہ انتہائی افسوسناک و قابل مذمت ہے، حاجی غلام علی
پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا کے عوام ایرانی عوام کے دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں، حاجی غلام علی