گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی ہندکوان تحفظ فاونڈیشن کے زیر انتظام ہندکوان کنوینشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
تقریب میں مئیر پشاور حاجی زبیر، سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا سمیت دیگر کی شرکت
گورنر نے ہندکوان تحفظ فاونڈیشن کے پشاور شہر کی خدمات انجام دینے والے عہدیداروں و شہریوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم کیں
پشاور شہر کے عوام کیلئے گورنر ہاؤس ہر وقت کھلا ہے، حاجی غلام علی کا ہندکوان کنوینشن سے خطاب
پشاورشہر کے عوام نے بہت عزت دی اس شہر کا ہم پر بہت بڑا حق ہے،حاجی غلام علی
پشاور شہر میں پہلی مرتبہ آن لائین مفت ہیلتھ سسٹم شروع کیا گیا ہے، حاجی غلام علی
پشاور شہر ہم سب کا ہے جسکی خدمت کیلئے ہم سب متحد ہیں، حاجی غلام علی
اس تنظیم کیجانب سے پیش کئے جانیوالے جنازہ گاہ، پولیس اسٹیشن سمیت دیگر مطالبات و مسائل کا حل یقینی بنایا جائے گا، حاجی غلام علی
پشاور شہر کی ترقی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ حاجی غلام علی
نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ اس شہر کے تمام ترقیاتی منصوبوں کی خود نگرانی کریں، حاجی غلام علی