گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا سیکاس یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن 2024 سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب 

image
Date


گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا سیکاس یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن 2024 سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب 

نوجوان اپنی حاصل کردہ تعلیم و ہنر سے ملک و قوم کیلئے فخر کا باعث بنیں، حاجی غلام علی 

ملک و صوبہ خیبرپختونخوا موجودہ وقت میں معاشی مشکلات سے دوچار ہے، حاجی غلام علی

 نوجوان طبقہ نے اپنے خاندان کے ساتھ ملکی معاشی ترقی کا لازمی جزو بننا ہے، حاجی غلام علی 

جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہنرمند نوجوان ملکی  معاشی ترقی میں اہم کردار کے حامل ہیں، حاجی غلام علی 

جدید ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیم و ہنر سے ہی ہم گلوبل چیلینجز کا مقابلہ کر سکتے ہیں، حاجی غلام علی 

سیکاس یونیورسٹی نوجوانوں کو عصر حاضر کی ضرورت کے مطابق جدید ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیم کی فراہمی میں کوشاں ہے، حاجی غلام علی 

سیکاس یونیورسٹی کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے اور بہترین تعلیمی خدمات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، حاجی غلام علی 

طلباء وطالبات بالخصوص والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کی آرزو و محنت پوری ہو گئی، حاجی غلام علی 

تعلیم یافتہ نوجوانوں نے اپنی حاصل کردہ تعلیم سے معاشرے میں نمایاں تبدیلی لانی ہے، حاجی غلام علی 

تعلیم یافتہ نوجوانوں نے اپنے اپنے شعبوں میں نئی تحقیق و ایجادات متعارف کرانی ہیں، حاجی غلام علی 

تعلیم یافتہ نوجوانوں نے ملکی قدرتی وسائل پر تحقیق کر کے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہیں، حاجی غلام علی 

ہمارے نوجوان قابلیت و صلاحیت میں کسی سے کم نہیں ہیں، حاجی غلام علی 

ہماری نوجوان نسل کو منفی پروپیگنڈا سے گمراہ کرنیکی سازشیں جاری ہیں، حاجی غلام علی 

نوجوانوں پر ملک و قوم کی بھاری زمہداری ہے، ریاست و ریاستی اداروں کا احترام یقینی بنائیں، حاجی غلام علی